حدیث نمبر: 2640
نا أَبُو عَلِيٍّ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَالِكِيُّ ، نا بُنْدَارٌ ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، نا مَالِكٌ . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أنا الشَّافِعِيُّ ، أنا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْمُحْرِمُ لا يَنْكِحُ وَلا يُنْكِحُ " ، زَادَ الشَّافِعِيُّ : " وَلا يَخْطُبُ ".محمد محی الدین
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”حالت احرام والا شخص نہ خود نکاح کر سکتا ہے اور نہ کسی کا نکاح کروا سکتا ہے۔“ امام شافعی نے یہ الفاظ اضافی نقل کیے ہیں: ”اور وہ کسی کو نکاح کا پیغام بھی نہیں دے سکتا۔“