سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
مَا جَاءَ فِي الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَالسَّعْيِ بَيْنَهُمَا باب: صفا و مروہ اور ان کے درمیان سعی کا بیان
حدیث نمبر: 2635
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، أنا أبِي ، قَالَ : قَالَ الشَّافِعِيُّ " اخْتَرْتُ الإِفْرَادَ ، وَالتَّمَتُّعَ حَسَنٌ لا نَكْرَهُهُ ".محمد محی الدین
امام شافعی یہ فرماتے ہیں: میں افراد کو اختیار کرتا ہوں اور تمتع کرنا بہتر ہے، ہم اسے مکروہ قرار نہیں دیتے۔