حدیث نمبر: 2628
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِمْلاءً ، نا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، نا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلامُ " أَنَّهُ جَمَعَ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ ، فَطَافَ لَهُمَا طَوَافًا وَاحِدًا ، وَسَعَى لَهُمَا سَعْيَيْنِ ، ثُمَّ قَالَ : هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ " . حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ضَعِيفٌ ، وَابْنُ أَبِي لَيْلَى رَدِيءُ الْحِفْظِ كَثِيرُ الْوَهْمِ.
محمد محی الدین

عبدالرحمن بن ابولیلیٰ بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ حج اور عمرہ ایک ساتھ کیا، تو ان دونوں کے لیے ایک مرتبہ طواف کیا، لیکن ان دونوں کے لیے دو مرتبہ سعی کی، پھر انہوں نے یہ بات بیان کی، ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ حفص بن ابوداؤد نامی راوی ضعیف ہے، جبکہ عبدالرحمن بن ابولیلیٰ نامی راوی کا حافظہ ٹھیک نہیں ہے اور اس کا وہم بہت زیادہ ہوتا ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2628
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8840، 9522، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2628، 2629، 2634، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 501، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 15360»
«قال الدارقطني: وحفص هذا ضعيف وابن أبي ليلى رديء الحفظ كثير الوهم ، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 110)»