حدیث نمبر: 2608
نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّسَائِيُّ ، نا صِلَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ حَجَّ عَنْ أَبَوَيْهِ أَوْ قَضَى عَنْهُمَا مَغْرَمًا بُعِثَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَعَ الأَبْرَارِ " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص اپنے ماں باپ کی طرف سے حج کرے گا یا ان کی طرف سے فرض ادا کرے گا، تو اسے قیامت کے دن نیک لوگوں کے ساتھ زندہ کیا جائے گا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2608
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2608، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 4822، 5175، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 7800»