سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
مَا جَاءَ فِي الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَالسَّعْيِ بَيْنَهُمَا باب: صفا و مروہ اور ان کے درمیان سعی کا بیان
حدیث نمبر: 2606
نا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، نا أَبُو كُرَيْبٍ ، نا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ الْيَمَانِ ، عَنِ الْمُثَنَّى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَرَنَ مِنْ بَيْنَ أَصْحَابِهِ وَطَافَ طَوَافًا وَاحِدًا ، وَأَحَلَّ أَصْحَابُهُ بِعُمْرَةٍ " .محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج قران کیا، لیکن آپ کے بعض اصحاب نے نہیں کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ طواف کیا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے عمرہ کرنے کے بعد احرام کھول دیا۔