سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ وُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: : نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کا طریقہ
حدیث نمبر: 260
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ ، نا سَلامٌ الطَّوِيلُ . ح ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، أَيْضًا ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا شَبَابَةُ ، نا سَلامُ بْنُ سَلْمٍ ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِكَ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس کے بعض راویوں کو ضعیف قرار دیا گیا ہے۔