سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
مَا جَاءَ فِي الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَالسَّعْيِ بَيْنَهُمَا باب: صفا و مروہ اور ان کے درمیان سعی کا بیان
حدیث نمبر: 2595
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ، وَنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، وإِبْرَاهِيمُ بْنُ يُونُسَ الصَّيْرَفِيُّ ، قَالا : نا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " طَافَ لِقِرَانِهِ طَوَافًا وَاحِدًا وَلَمْ يَحِلَّهُ ذَلِكَ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج قران کے لیے ایک ہی طواف کیا تھا اور اسے کرنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام نہیں کھولا تھا۔