حدیث نمبر: 2589
نا نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ ، نا أَبُو أُمَيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ رَوْحٍ ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ سَعِيدٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ فِي الأَصْلَعِ : " يَمُرُّ الْمُوسَى عَلَى رَأْسِهِ " . قَالَ عَبْدُ الْكَرِيمِ : وَجَدْتُ فِي كِتَابِي رَفَعَهُ مَرَّةً إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَمَرَّةً لَمْ يَرْفَعْهُ .
محمد محی الدین

نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے گنجے شخص کے بارے میں یہ بات فرمائی ہے: اس کے سر پر استرا پھیرا جائے گا۔ عبدالکریم نامی راوی نے یہ بات نقل کی ہے، میری تحریر میں یہ بات موجود ہے، ایک مرتبہ راوی نے اسے مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے اور ایک مرتبہ مرفوع حدیث کے طور پر نقل نہیں کیا ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2589
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9497، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2588، 2589، 2590، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13803»