سنن الدارقطني
كتاب الحج— حج کا بیان۔
مَا جَاءَ فِي الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَالسَّعْيِ بَيْنَهُمَا باب: صفا و مروہ اور ان کے درمیان سعی کا بیان
حدیث نمبر: 2588
نا نا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، نا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ ، نا يَحْيَى الْجَارِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ " فِي الأَصْلَعِ يَمُرُّ الْمُوسَى عَلَى رَأْسِهِ " .محمد محی الدین
نافع، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا گنجے شخص کے بارے میں یہ فرمان نقل کرتے ہیں: اس کے سر پر استرا پھر جائے گا۔