حدیث نمبر: 2563
نا نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، ثنا عَفَّانُ ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي قَوْمٍ أَصَابُوا ضَبُعًا ، قَالَ : " عَلَيْهِمْ كَبْشٌ يَتَخَارَجُونَهُ بَيْنَهُمْ " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ایک بار کچھ لوگوں نے ایک گوہ کو قتل کر دیا، تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ان سب لوگوں پر ایک دنبے کی قربانی لازم ہو گی، جسے وہ مل جل کر ادا کریں گے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2563
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9986، 9991، 10110، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2541، 2563، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 8225، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 14156»