حدیث نمبر: 2562
نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُوهُسْتَانِيُّ ، نا مُؤَمَّلُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ وَهُوَ ابْنُ غُرَابٍ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فِي بَيْضِ النَّعَامِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ ثَمَنُهُ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شترمرغ کے انڈے کے بارے میں یہ فرمایا ہے: ”حالت احرام والا شخص اگر اسے توڑ دیتا ہے، تو وہ اس کی قیمت ادا کرے گا۔“ انڈے کے بارے میں یہ فرمایا ہے: ”حالت احرام والا شخص اگر اسے توڑ دیتا ہے، تو وہ اس کی قیمت ادا کرے گا۔“