حدیث نمبر: 2560
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ النَّسَائِيُّ ، نا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " فِي بَيْضَةِ نَعَامٍ كَسَرَهُ رَجُلٌ مُحْرِمٌ صِيَامُ يَوْمٍ فِي كُلِّ بَيْضَةٍ " . قَالَ أَبُو خَالِدٍ : فِي بَيْضِ النَّعَامِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ صِيَامُ يَوْمٍ.محمد محی الدین
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شترمرغ کے اس انڈے کے فدیے میں، جو محرم آدمی توڑ دیتا ہے، ہر انڈے کے بدلے میں ایک دن کا روزہ رکھنا ہے۔“ ابوخالد نامی راوی بیان کرتے ہیں: اگر حالت احرام والا شخص شترمرغ کے انڈے کو توڑ دے، تو وہ ایک دن روزہ رکھے گا۔