حدیث نمبر: 2559
نا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ ، نا أَبُو سَعِيدٍ ، نا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزِّنَادِ ، عَنْ مَنْ أَخْبَرَهُ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انڈے کے بارے میں یہ فیصلہ دیا تھا، جسے کسی آدمی نے حالت احرام میں توڑ دیا تھا (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ یہ تھا): ”ایک انڈے کے عوض ایک روزہ رکھنا ہو گا۔“