حدیث نمبر: 2547
نا نا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا هِشَامٌ ، نا مَنْصُورٌ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " قَضَى فِي الضَّبُعِ بِكَبْشٍ " . كَذَا قَالَ لَنَا يَعْقُوبُ : قَضَى.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: انہوں نے گوہ کے شکار میں دنبے کی قربانی کا فیصلہ دیا تھا۔ یعقوب نامی راوی نے یہی الفاظ نقل کیے ہیں، انہوں نے فیصلہ دیا تھا۔