حدیث نمبر: 2544
نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا عَلانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، نا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، وَابْنُ جُرَيْجٍ ، وَجَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ أَخْبَرَهُمْ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمَّارٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرًا " الضَّبُعِ ، قَالَ : آكُلُهَا ؟ قَالَ : نَعَمْ " ، قُلْتُ : " أَصَيْدٌ هِيَ ؟ قَالَ : نَعَمْ " ، قُلْتُ : " سَمِعْتَ ذَلِكَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ : نَعَمْ " .محمد محی الدین
عبدالرحمن بن ابوعمار بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے گوہ کے بارے میں دریافت کیا، انہوں نے پوچھا: کیا اسے کھایا جا سکتا ہے؟ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: جی ہاں! انہوں نے دریافت کیا: کیا یہ شکار ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! انہوں نے دریافت کیا: کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی یہ بات سنی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں!۔