حدیث نمبر: 2543
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، نا أَبُو كُرَيْبٍ ، نا قَبِيصَةُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الضَّبُعِ ، فَقُلْتُ : صَيْدٌ هِيَ ؟ قَالَ : نَعَمْ " ، قُلْتُ : " آكُلُهَا ؟ قَالَ : نَعَمْ " ، قُلْتُ : " سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ : نَعَمْ " .
محمد محی الدین

ابن ابوعمار بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے گوہ کے بارے میں دریافت کیا: کیا یہ شکار ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! میں نے پوچھا: اسے کھایا جا سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں! میں نے دریافت کیا: کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی یہ بات سنی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں!۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2543
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح ، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 483، 484، 958، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2645، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1667، 1668، 1669، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2839 ، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3801، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 851، 1791،وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3085، 3236، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2539، 2540، 2542، 2543، 2544، 2545، 2547، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14382»
«قال البيهقي: صححه ، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 279)»