حدیث نمبر: 2542
نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الرُّخَامِيُّ ، نا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قُلْتُ : " أَيُؤْكَلُ الضَّبُعُ ؟ قَالَ : نَعَمْ " ، قُلْتُ : " أَصَيْدٌ هِيَ ؟ قَالَ : نَعَمْ " ، قُلْتُ : " أَسَمِعْتَ ذَلِكَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ : نَعَمْ " .محمد محی الدین
عبدالرحمن بن ابوعمار، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بیان کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں نے دریافت کیا کہ گوہ کو کھایا جا سکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! میں نے دریافت کیا: کیا یہ شکار ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! میں نے دریافت کیا: کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی یہ بات سنی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں!۔