حدیث نمبر: 2541
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحُسَيْنِ الْقِرْمِيسِينِيُّ ، نا الْوَلِيدُ بْنُ حَمَّادٍ الرَّمْلِيُّ ، نا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، نا الْوَلِيدُ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، عَنِ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الضَّبُعُ صَيْدٌ " ، وَجَعَلَ فِيهَا كَبْشًا .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”گوہ شکار ہے۔“ (راوی کہتے ہیں) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں دنبے کے کفارے کی ادائیگی مقرر کی ہے۔