حدیث نمبر: 2540
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي مَذْعُورٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْمُتَوَكِّلِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الضَّبُعِ ، فَقَالَ : فِيهَا كَبْشٌ " ، فَقُلْتُ : " فَرِيضَةٌ ؟ فَقَالَ : نَعَمْ " ، قُلْتُ : " أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، كَذَا قَالَ : فَرِيضَةٌ " .محمد محی الدین
عبدالرحمن بن ابوعمار بیان کرتے ہیں: ہم نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے گوہ کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: اس میں ایک دنبہ دینا پڑے گا، میں نے دریافت کیا: کیا یہ لازم ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں، یہی فرمایا تھا کہ یہ لازم ہے۔