حدیث نمبر: 2539
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يُونُسَ بْنِ يَاسِينَ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، نا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : نا إبْرَاهِيمُ الصَّائِغُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " فِي الضَّبُعِ إِذَا أَصَابَهَا الْمُحْرِمُ جَزَاءُ كَبْشٍ مُسِنٍّ ، وَتُؤْكَلُ " .محمد محی الدین
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گوہ کے بارے میں یہ فرمایا ہے: ”جب حالت احرام والا شخص اسے مار دے، تو اب اس کا کفارہ ایک دنبہ ہو گا اور اس کا گوشت کھایا جائے گا۔“