حدیث نمبر: 2511
نا نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو هِشَامٍ ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، نا أَبُو حُصَيْنٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " حَجَجْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ فَجَرَّدَ ، وَمَعَ عُمَرَ فَجَرَّدَ ، وَمَعَ عُثْمَانَ فَجَرَّدَ " .محمد محی الدین
عبدالرحمن بن اسود اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے، انہوں نے حج افراد کیا تھا، میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے، انہوں نے حج افراد کیا تھا، میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا ہے، انہوں نے حج افراد کیا تھا۔