حدیث نمبر: 2500
نا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، نا الْحَجَّاجُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، وَأَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، وَعَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالا : " وَقَّتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " ، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ ، وَقَالَ : " لأَهْلِ الْعِرَاقِ ذَاتَ عِرْقٍ " .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے اور یہ کہا ہے:) ”اہل عراق کے لیے ذات عرق کو میقات مقرر کیا تھا۔“