حدیث نمبر: 246
نا ابْنُ مَنِيعٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، أنا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ : قُلْتُ لأَبِي عُبَيْدَةَ : حَضَرَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ لَيْلَةَ الْجِنِّ ؟ قَالَ : لا " .محمد محی الدین
ہم سے عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز نے بیان کیا، کہا: ہم سے علی بن الجعد نے بیان کیا، انہیں شعبہ نے خبر دی، وہ عمرو بن مرہ سے، انہوں نے کہا: میں نے ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ سے کہا: ”کیا عبداللہ بن مسعود جنات کی رات میں شریک ہوئے تھے؟“ اس نے کہا: ”نہیں۔“