حدیث نمبر: 2412
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ ، ثنا أبِي ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ ، ثنا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ الزُّرَقِيِّ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ حُذَافَةَ ، فَنَادَى فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ : " أَلا إِنَّ هَذِهِ الأَيَّامَ عِيدٌ ، وَأَكْلٌ وَشُرْبٌ وَذِكْرٌ ، فَلا تَصُومُوهُنَّ إِلا مُحْصَرٌ أَوْ مُتَمَتِّعٌ لَمْ يَجِدْ هَدْيًا ، وَلَمْ يَصُمْ فِي أَيَّامِ الْحَجِّ الْمُتَتَابِعَةِ فَلْيَصُمْهُنَّ " .
محمد محی الدین

مسعود بن حکم زرقی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے تحت سیدنا عبداللہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ نے ایام تشریق میں یہ اعلان کیا تھا: ”خبردار! یہ عید کے دن ہیں، یہ کھانے پینے اور ذکر کرنے کے دن ہیں، تو ان دنوں میں روزہ صرف وہ شخص رکھے، جو محصر ہو یا حج کرنے والا ایسا فرد ہو، جس کے ساتھ قربانی کا جانور نہ ہو، یا جس نے حج کے دنوں میں مسلسل روزے نہ رکھے ہوں، وہ ان دنوں میں روزے رکھ لے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصيام / حدیث: 2412
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2147، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 803، 804، 805، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1593، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2891، 2892، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2290، 2412، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 577»
«قال الدارقطني: الدارقطني بإسناد ضعيف ، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (11 / 114)»