سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ النَّهْيِ عَنِ الصِّيَامِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ باب: ایام تشریق کے روزوں کی ممانعت
حدیث نمبر: 2411
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، ثنا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ ، ثنا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " لا تَشْتَرُوا اللَّبَنَ فِي ضُرُوعِهَا وَلا الصُّوفَ عَلَى ظُهُورِهَا " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یہ فرماتے ہیں: ”جب دودھ تھن میں موجود ہو، اس کا سودا نہ کرو اور جب اون (جانور کی پشت پر) موجود نہ ہو، اس وقت اس کا سودا نہ کرو۔“