سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ النَّهْيِ عَنِ الصِّيَامِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ باب: ایام تشریق کے روزوں کی ممانعت
حدیث نمبر: 2410
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ، ثنا مَكِّيُّ بْنُ عَبْدَانَ ، ثنا أَبُو الأَزْهَرِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شُرَحْبِيلَ الصَّنْعَانِيُّ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ نَافِعٍ ، أنَّهُ أَخْبَرَهُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ : " أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَمْرَو بْنَ حَزْمٍ فِي زَكَاةِ الْفِطْرِ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ حِنْطَةٍ ، أَوْ صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ " .محمد محی الدین
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے یہ بات بیان کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کو صدقہ فطر کے بارے میں یہ ہدایت کی تھی کہ: ”وہ گندم کا نصف صاع ہو گا یا کھجور کا ایک صاع ہو گا۔“