حدیث نمبر: 241
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ، نا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَرَّرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " النَّبِيذُ وُضُوءٌ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ " . ابْنُ مُحَرَّرٍ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.محمد محی الدین
عکرمہ، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ”نبیذ کے ذریعے وہ شخص وضو کر سکتا ہے، جسے پانی نہیں ملتا۔“ اس روایت کا راوی ابن محرر ”متروک الحدیث“ ہے۔