سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ مَنْ أَفْطَرَ عَمْدًا فِي رَمَضَانَ باب: جس نے جان بوجھ کر رمضان میں روزہ توڑ دیا۔
حدیث نمبر: 2405
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ الْيَقْطِينِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، ثنا مُوهَبُ بْنُ يَزِيدَ ، ثنا ضَمْرَةُ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ جَمِيلٍ ، قَالَ : كَانَ رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، يَقُولُ : " مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ صَامَ اثْنَيْ عَشَرَ يَوْمًا ، لأَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ رَضِيَ مِنْ عِبَادِهِ شَهْرًا مِنَ اثْنَيْ عَشَرَ شَهْرًا " .محمد محی الدین
ربیعہ بن عبدالرحمن فرماتے ہیں: ”جو شخص رمضان کے ایک دن کا روزہ نہ رکھے، تو وہ بارہ دن روزے رکھے گا، اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بارہ مہینوں کے مقابلے میں ایک مہینہ روزہ رکھنے کو پسند کیا ہے۔“