سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ مَنْ أَفْطَرَ عَمْدًا فِي رَمَضَانَ باب: جس نے جان بوجھ کر رمضان میں روزہ توڑ دیا۔
حدیث نمبر: 2403
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ سَالِمٍ ، قَالا : نا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، ثنا مِنْدَلٌ ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَعَلَيْهِ صَوْمُ شَهْرٍ " . هَذَا إِسْنَادٌ غَيْرُ ثَابِتٍ ، مِنْدَلٌ ضَعِيفٌ ، وَمَنْ دُونَ أَنَسٍ ضَعِيفٌ أَيْضًا.محمد محی الدین
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جو شخص عذر کے بغیر رمضان کا ایک روزہ نہ رکھے، اس پر ایک ماہ کے روزے رکھنا لازم ہو گا۔“ اس کی سند ثابت نہیں ہے، اس کا راوی مندل ضعیف ہے، اور جس نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کی ہے، وہ بھی ضعیف ہے۔