سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ كَفَّارَةِ مَنْ أَتَى أَهْلَهُ فِي رَمَضَانَ باب: رمضان میں بیوی سے جماع کرنے والے کا کفارہ
حدیث نمبر: 2401
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَأَبُو أُمَيَّةَ ، قَالُوا : نا رَوْحٌ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ ، وَقَالَ فِيهِ : بِزِنْبِيلٍ ، وَالْمِكْتَلُ فِيهِ خَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا أَحْسَبُهُ تَمْرًا . وَكَذَلِكَ قَالَ : هِقْلُ بْنُ زِيَادٍ ، وَالْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ . وَتَابَعَهُمْ حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ ، وَهِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، إِلا أَنَّهُ قَالَ : عَنْ أَبِي سَلَمَةَ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”ایک زبیل لائی گئی اور پیمانہ تھا، جس میں پندرہ صاع تھے،“ یہ بھی ہے، ”کھجوروں کے پندرہ صاع تھے۔“ اسی طرح دیگر راویوں نے بھی نقل کیا ہے اور دیگر راویوں نے اسے نقل کرنے میں متابعت کی ہے۔