حدیث نمبر: 240
نا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، نا أَبُو تُمَيْلَةَ ، عَنْ عِيسَى بْنِ عُبَيْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ ، وَسُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ لا يَقْدِرُ عَلَى الْمَاءِ ، قَالَ : " يَتَوَضَّأُ بِالنَّبِيذِ " .محمد محی الدین
عیسیٰ بن عبید بیان کرتے ہیں: میں نے عکرمہ کو سنا، ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا: جس کو پانی نہیں ملتا۔ عکرمہ نے فرمایا: ”وہ شخص نبیذ کے ذریعے وضو کر لے۔“