سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ طُلُوعِ الشَّمْسِ بَعْدَ الْإِفْطَارِ باب: افطاری کرلینے کے بعد سورج نکل آنا (یعنی بادل وغیرہ کی وجہ سے وقت سے پہلے افطاری کرلینے کا حکم)
حدیث نمبر: 2376
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ ، قَالا : نا أَبُو أُسَامَةَ ، بِهَذَا.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔