حدیث نمبر: 2375
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ ، قَالَتْ : " أَفْطَرْنَا فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ فِي يَوْمِ غَيْمٍ وَطَلَعَتِ الشَّمْسُ " . فَقِيلَ لِهِشَامٍ : أُمِرُوا بِالْقَضَاءِ ؟ قَالَ : وَبُدٌّ مِنْ ذَلِكَ ؟ هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ ثَابِتٌ .
محمد محی الدین

سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم نے رمضان کے مہینے میں ایک دن، جب بادل چھائے ہوئے تھے، افطاری کر لی، لیکن بعد میں سورج نکل آیا (تو پتا چلا کہ افطاری کا وقت نہیں ہوا تھا)۔ ہشام نامی راوی سے دریافت کیا گیا: کیا ان لوگوں کو اس کی قضاء کرنے کا حکم دیا گیا تھا؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”ایسا کرنا ضروری تھا۔“ اس کی سند صحیح ہے اور ثابت ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصيام / حدیث: 2375
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح ، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1959، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1991، بدون ترقيم، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2359، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1674، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8108، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2375، 2376، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 27569»
«قال الدارقطني: هذا إسناد صحيح ثابت ، سنن الدارقطني: (3 / 193) برقم: (2375)»