حدیث نمبر: 2360
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُحَمَّدِ الْعَنْقَرِيُّ ، ثنا أبِي ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّبَّاحُ ، ثنا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْقَرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ اعْتِكَافٍ عَلَيْهِ ، " فَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَكِفَ وَيَصُومَ " . تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ بُدَيْلٍ ، عَنْ عَمْرٍو ، وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اعتکاف کے بارے میں دریافت کیا، جو ان کے ذمے لازم تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہدایت کی کہ: ”وہ اعتکاف کریں اور روزہ بھی رکھیں۔“ اس روایت کو نقل کرنے میں ابن بدیل نامی راوی منفرد ہیں اور یہ ضعیف ہیں۔