حدیث نمبر: 2359
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ ، ثنا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، أَوْ عَاصِمٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : " الْمُعْتَكِفُ يَعُودُ الْمَرِيضَ ، وَيَشْهَدُ الْجِنَازَةَ ، وَيَأْتِي الْجُمُعَةَ وَيَأْتِي أَهْلَهُ ، وَلا يُجَالِسُهُمْ " .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”اعتکاف کرنے والا شخص بیمار کی عیادت کر سکتا ہے، جنازے میں شریک ہو سکتا ہے، جمعے کے لیے جا سکتا ہے، اپنے گھر جا سکتا ہے (لیکن ان کے ساتھ زیادہ دیر رہ نہیں سکتا)۔“