حدیث نمبر: 2358
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : " الْمُعْتَكِفُ يَشْهَدُ الْجُمُعَةَ ، وَيَتْبَعُ الْجِنَازَةَ ، وَيَعُودُ الْمَرِيضَ " .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”اعتکاف کرنے والا شخص جمعے کی نماز میں شریک ہو سکتا ہے، جنازے میں شریک ہو سکتا ہے اور بیمار کی عیادت کر سکتا ہے۔“