حدیث نمبر: 2356
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ يُوسُفَ ، فِي الإِجَازَةِ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ هَاشِمٍ ، حَدَّثَهُمْ ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا اعْتِكَافَ إِلا بِصِيَامٍ " . تَفَرَّدَ بِهِ سُوَيْدٌ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ.محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اعتکاف صرف روزے کے ہمراہ ہی درست ہوتا ہے۔“ اس کو نقل کرنے میں سویہ نامی راوی منفرد ہیں۔