سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ الشَّهْرِ يَكُونُ تِسْعًا وَعِشْرِينَ باب: اگر مہینہ انتیس دن کا ہو تو؟
حدیث نمبر: 2352
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بِوَاسِطَ ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، ثنا الْمِسْوَرُ بْنُ الصَّلْتِ الْمَدَنِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " مَا صُمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرَ مِمَّا صُمْنَا ثَلاثِينَ " . الْمِسْوَرُ ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جتنی مرتبہ تیس روزے رکھے ہیں، اس سے زیادہ مرتبہ انتیس روزے رکھے ہیں۔“ اس روایت کا راوی مسور ضعیف ہے۔