حدیث نمبر: 2351
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ . ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا حَامِدُ بْنُ سَهْلٍ الثَّغْرِيُّ ، ثنا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا سَعِيدٌ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قِيلَ لَهَا : يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ ، أَيَكُونُ شَهْرُ رَمَضَانَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ ؟ فَقَالَتْ : " مَا صُمْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرُ مِمَّا صُمْتُ ثَلاثِينَ " . وَقَالَ أَبُو الْوَلِيدِ : ثنا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَقَالَ أَيْضًا : مِمَّا صُمْتُ مَعَهُ ثَلاثِينَ . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ حَسَنٌ ، وَالَّذِي قَبْلَهُ غَيْرُ ثَابِتٍ ، لأَنَّ عَبْدَ الأَعْلَى بْنَ أَبِي الْمُسَاوِرِ مَتْرُوكٌ.
محمد محی الدین

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ان سے عرض کی گئی: اے ام المؤمنین! کیا رمضان کا مہینہ انتیس دن کا بھی ہو سکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (یعنی آپ کے زمانہ اقدس میں) جتنی مرتبہ تیس روزے رکھے ہیں، اس سے زیادہ مرتبہ انتیس روزے رکھے ہیں۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”آپ کے ہمراہ جتنی مرتبہ تیس روزے رکھے ہیں۔“ اس کی سند حسن صحیح ہے اور اس سے پہلے والی روایت ثابت نہیں ہے، کیونکہ اس کا راوی عبدالاعلیٰ بن ابوالمس متروک ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصيام / حدیث: 2351
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن صحيح
تخریج حدیث «إسناده حسن صحيح ، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2351، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 25156، والطيالسي فى ((مسنده)) برقم: 1654»
«قال الدارقطني: هذا إسناد صحيح حسن ، سنن الدارقطني: (3 / 182) برقم: (2351)»