حدیث نمبر: 2339
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَيْلانَ ، ثنا أَبُو هَاشِمٍ الرِّفَاعِيُّ ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ . وَقَالَتْ : وَعَلَيْهَا صَوْمُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ ، قَالَ " فَدَيْنُ اللَّهِ أَحَقُّ ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: اس خاتون نے یہ عرض کی تھی: اس (مرحومہ) کے ذمے مسلسل دو ماہ کے روزے لازم تھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے قرض (کا حق ہے، اسے) ادا کیا جائے۔“