حدیث نمبر: 2332
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، ثنا بِشْرٌ ، ثنا السَّيْلَحَانِيُّ ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي تَمِيمٍ الْجَيْشَانِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، قَالَ : " فَرِّقْ قَضَاءَ رَمَضَانَ ، إِنَّمَا قَالَ اللَّهُ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ " .محمد محی الدین
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: تم رمضان کی قضا الگ الگ کر کے رکھ سکتے ہو، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے: ”تو اس کی گنتی دوسرے دنوں میں ہو گی۔“