حدیث نمبر: 2325
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا أَبُو الأَزْهَرِ ، ثنا رَوْحٌ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قَالَ عَطَاءٌ ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ ، وَأَبُو هُرَيْرَةَ " فَرِّقْهُ إِذَا أَحْصَيْتَهُ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں: ”تم انہیں الگ الگ رکھ سکتے ہو، تو تعداد پوری کر لو۔“