حدیث نمبر: 2323
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، " أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ لا يَرَى بَأْسًا بِقَضَاءِ رَمَضَانَ مُتَوَاتِرًا " .محمد محی الدین
عبداللہ بن ابوملیکہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ رمضان کی قضاء کو متواتر رکھا جائے۔