حدیث نمبر: 2321
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، ثنا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالا : " لا بَأْسَ بِقَضَاءِ رَمَضَانَ مُتَفَرِّقًا " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”رمضان کی قضاء متفرق طور پر رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔“