حدیث نمبر: 2320
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ شَيْبَةَ ، ثنا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي قَضَاءِ رَمَضَانَ ، " صُمْهُ كَيْفَ شِئْتَ " . وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : " صُمْهُ كَمَا أَفْطَرْتَ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے رمضان کی قضاء کے بارے میں یہ بات منقول ہے: (وہ فرماتے ہیں) ”تم اسے جیسے چاہو رکھ لو۔“ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”تم روزے ویسے ہی رکھو گے، جیسے (رمضان کے مہینے میں) روزے چھوڑے تھے۔“