حدیث نمبر: 2319
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي أَزْهَرُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْهَوْزَنِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ ، وَسُئِلَ عَنْ قَضَاءِ رَمَضَانَ مُتَفَرِّقًا ، فَقَالَ : " أَحْصِ الْعِدَّةَ وَصُمْ كَيْفَ شِئْتَ " .محمد محی الدین
ابوعامر ہوزنی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو سنا، ان سے رمضان کی قضاء متفرق طور پر ادا کرنے کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”تم گنتی کو شمار کرو اور جیسے چاہو روزے رکھ لو۔“