حدیث نمبر: 2317
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَتْحِ الْقَلانِسِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ نَاصِحٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ الأَنْدَلُسِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ الْغِفَارِيِّ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَضَاءِ رَمَضَانَ ، فَقَالَ : " يَقْضِيهِ تِبَاعًا ، وَإِنْ فَرَّقَهُ أَجْزَأَهُ " . الْوَاقِدِيُّ ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے رمضان کی قضاء کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس روزہ دار لگاتار قضاء کرے گا، اگر وہ درمیان میں فرق ڈال دیتا ہے، تو ایسا کرنا اس کے لیے جائز ہو گا۔“ اس روایت کا راوی واقدی ضعیف ہے۔