حدیث نمبر: 2316
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ : قَالَتْ عَائِشَةُ : " نزلت : 0 فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَر مُتَتَابِعَاتٍ 0 ، فَسَقَطَتْ مُتَتَابِعَاتٌ " . سَقَطَ لَمْ يَقُلْ غَيْرُ عُرْوَةَ.محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: یہ آیت نازل ہوئی تھی: ”تو اس کی گنتی دوسرے دنوں میں ہو گی جو لگاتار ہوں گے۔“ اس کے بعد لفظ ”لگاتار“ ساقط ہو گیا۔ اس میں ساقط ہونے کا تذکرہ عروہ رحمہ اللہ نے کیا ہے۔