حدیث نمبر: 2315
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، قَالَ : وَفِيمَا ذَكَرَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " نزلت : فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ سورة البقرة آية 184 مُتَتَابِعَاتٍ ، فَسَقَطَتْ مُتَتَابِعَاتٌ " . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ ، وَالَّذِي بَعْدَهُ أَيْضًا.محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: یہ آیت نازل ہوئی تھی: ”تو اس کی گنتی دوسرے دنوں میں ہو گی جو لگاتار ہوں گے۔“ اس کے بعد لفظ ”لگاتار“ ساقط ہو گیا۔ اس کی سند مستند ہے اور اس کے بعد والی روایت کی بھی سند مستند ہے۔