حدیث نمبر: 2314
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ ، ثنا يَعْقُوبُ الْحَضْرَمِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثنا الْعَلاءُ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَضَاءِ رَمَضَانَ : " يَسْرُدْهُ وَلا يُفَرِّقْهُ " . عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کی قضاء کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”آدمی اسے جاری رکھے اور اس میں فرق نہ ڈالے۔“ اس روایت کا راوی عبدالرحمن بن ابراہیم ضعیف ہے۔